by Sana Rasheed
گرافس ، سوشل نیٹ ورکس اور روڈ میپس سے لے کر حیاتیات اور کمپیوٹر سائنس تک، ہر جگہ استعمال ہوتے ہیں۔ یہ کتاب آپ کو گراف تھیوری کی دلچسپ دنیا کے سفر پر لے جائے گی، جس میں گرافس کے بنیادی تصورات ، ضروری تصیور مز اور حقیقی دنیا کے اطلاقات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ چاہے آپ ایک طالب علم محقق یا کوئی پیشہ ور فرد ہوں، اس کتاب میں گرافس کے بنیادی تصورات کی تفصیلی وضاحتیں اور کسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے مختلف تکنیکیں فراہم کی گئی ہیں تاکہ آپ کو اس موضوع پر عبور حاصل کرنے میں مددمل سکے۔ تو گراف تھیوری کی دنیا میں غوطہ زن ہو جائیے اور دریافت کیجئے کہ اس کے اصول جدید دنیا کی تشکیل کیسے کرتے ہیں!