Gufhtugu Publication's logo

Details

R ka Taaruf

by Sana Rasheed

About :

مصنفہ: ثنا رشید ڈیٹا سائنس کی دنا میں قدم رکھنے والوں کیلئے ابتدائی سیڑھی کا کام کرنے والی بہترین کتاب۔ آر چھبیس سال پرانی پروگرامنگ لینگویج ہے جو کہ شما ریاتی مضمون میں دل کی حیثیت رکھتی ہے، یہ ایک اوپن سورس لینگویج ہے جو کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر قابل استعمال ہے، گرین پروجیکٹ پر 10 ہزار سے زائد پیکجز آرکو ممتاز بناتے ہیں۔ اس وقت دنیا میں آر کے 25 لاکھ پروگرامرز موجود ہیں۔ ایک آر پروگرامر 80000 ڈالر مہینہ کماتا ہے۔ گوگل، یاہو، فیس بک، بینک آف امریکا، گولڈ مین سکس اور فورچن پانچ سو میں سے شاید ہی کوئی کمپنی ہو جوآر کو استعمال نہ کرتی ہو۔ پاکستان میں آر لینگویج کو سکھانے کے لیے محترمہ ثنا رشید نے انتہائی محنت سے آر کے ابتدائی تعارف اور پروگرامنگ صلاحیتوں پر یہ کتاب لکھی ہے۔ ثنا رشید کا شمار پاکستان کے چوٹی کے ڈیٹاسائنٹسٹ میں ہوتا ہے اور یہ آجکل بلاک چین میں پی ایچ ڈی کے ساتھ ساتھ یورپ میں کمپنی کے لیے چیف ڈیٹاسائنٹسٹ کی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ اس کتاب میں آپ آر کا تعارف، اسکی ضرورت، آر سٹوڈیو، بنیادی اصطلاحات، آر ڈیٹابیس، آپریٹرز،کنٹرول سٹرکچرز، فنکشنز،اپلائی،گرافکس اور ڈیٹا ایکسپلوریشن کو تفصیل سے پڑھیں گے۔ پائیتھن کے بعد آر ڈیٹا سائنس میں استعمال ہونے والے سب سے مشہور لینگویج ہے جس کی ضرورت یونیورسٹی،ریسرچ اور انڈسٹری ہر جگہ رہتی ہے، جاب سائٹس کے مطابق آج بھی دنیا میں ایک لاکھ 70 ہزار دو لاکھ 30 ہزار تک جابز خالی ہیں جہاں آرجاننے والے کی ضرورت ہے۔ اس کے سیکھنے سے آپ نہ صرف اچھے ڈیٹا سائنٹسٹ بن سکتے ہیں بلکہ اچھے ماہر شماریات بھی بن پائیں گے۔

Recommended books :

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

Generative AI - جینریٹو اےآئی

Generative AI - جینریٹو اےآئی

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Graph Theory

Graph Theory

Python Programming

Python Programming