Zard Kaghaz-زرد کاغذ
Zard Kaghaz-زرد کاغذ
Regular price
Rs.700
Regular price
Rs.1,000
Sale price
Rs.700
Unit price
/
per
زرد کاغذ
مصنفہ کومل ذیشان
کہانیوں کی راجدھانی زمین کے ساتھ وجود میں آئی تھی، اس کی تاریخ بھی لاکھوں سال پرانی ہے۔ بہت سی کہانیاں سمے کی بھینٹ چڑھ گئیں مگر کئی ہزاروں سال قدیم کہانیاں اب بھی زندہ ہیں ۔ کوئی کہانی کتنے سمے تک سانس لے گی یہ خدا طے کرتا ہے جیسے کسی انسان کی سانسوں کے بارے میں طے کیا جاتا ہے.
میں نے اس کتاب میں جتنے لفظ لکھے ہیں ان کی زندگی ان کی مدت بھی خدا کے فیصلے پر نر بھر ہے۔ ان کہانیوں میں بہت سے اپنے جیسے کرداروں کی دل کی دھڑکنیں آپ سنیں گے اور وقت کی سانسوں کی گرمائش محسوس کریں گے۔
”کندن” پریم اور وقت کے نام۔میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے اس شہر سے بیک وقت میرا محبت اور دکھ کا رشتہ ہے۔
”زرد کاغذ” اوکاڑہ کے غم کے نام۔ ”موتیا” ہر اس عورت کے نام جودبیز اندھیروں میں ہے اور اس کے اندر روشنی پھوٹنے کے لیے راہ ڈونڈتی ہے۔ ”عشق نامہ” اس عشق کے نام جس نے خدا، بندے اور علم کی تکون کو وجود دے رکھا ہے۔ ”مجھے اپنا نام و نشاں ملے” انسانی حقوق کے لئے کوشاں پرخلوص لوگوں کے نام