Tehreer ka Fun – تحریر کا فن
Tehreer ka Fun – تحریر کا فن
Regular price
Rs.1,000
Regular price
Sale price
Rs.1,000
Unit price
/
per
Tehreer ka Fun – تحریر کا فن
تحریر کا فن اکیسویں صدی کے لکھاری کے لیے ایک مکمل تربیتی کورس ہے جس میں ان تمام چیدہ نکات پر روشنی ڈالی گئی ہے جن کے بغیر کوئی مضمون مکمل نہیں کہلا سکتا یہ کتاب نئے اور تجربہ کار لکھاریوں کے علاوہ، کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کی اردو اور انگریزی مضامین لکھائی کی اصطلاح کے لیے ایک فہیم تربیتی گائیڈ ہے۔
بحیثیت لکھاری اور رائٹنگ کوچ، “تحریر کا فن” ارم سرفراز کے سالوں کے ایسے آزمودہ فارمولوں پر مبنی جن کے تحت کوئی بھی لکھاری ایک کامیاب لکھاری بن سکتا ہے لکھائی ہر کوئی کرتا ہے، پر لکھاری کوئی کوئی ہوتا ہے، تحریر کا فن ان بنیادی اصولوں پر روشنی ڈالتی ہیں جو ایک ‘اچھے لکھاری’ اور ‘بہترین لکھاری’ میں تمیز پیدا کرتے ہیں۔