Sukkur To Florida
Sukkur To Florida
Regular price
Rs.1,000
Regular price
Sale price
Rs.1,000
Unit price
/
per
امریکا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، بولا اور سنا جا چکا ہے، ایسے میں کسی نئی کتاب کی کیا ضرورت ہے؟ مارکیٹ میں موجود تمام سفرنامے ان لوگوں نے لکھیں ہیں جو امریکا سیاحت کے لئے گئے تھے، یہ کتاب اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میں ایک طالب علم کا سفر ہے. کم آمدنی، تعلیمی مصروفیات، اسکالر شپ کا حصول اور روزمرّہ زندگی کا جو نقشہ آپکو اس کتاب میں ملے گا وہ کہیں اور ممکن نہیں.
اگر آپ فلبرائٹ اسکالر شپ یا کسی بھی اسکالر شپ پر امریکا جانا چاہتے ہیں اور امریکا میں اسٹوڈنٹ لائف کیسے گزاری جاۓ کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیں. امریکی معاشرہ، امریکی تہوار ، طرز زندگی، سیاحت. مستقل رہائش. امیگراشن، ویزا کا حصول اور اس جیسی سینکڑوں چیزیں آپ اس کتاب سے سیکھ سکتے ہیں.
سکھر سے فلوریڈا تک کا یہ سفر امید ہے آپکو ضرور پسند آئے گا.