Sukkur se Georgia – سکھر سے جارجیا
Sukkur se Georgia – سکھر سے جارجیا
Regular price
Rs.1,500
Regular price
Rs.2,000
Sale price
Rs.1,500
Unit price
/
per
Sukkur se Georgia – سکھر سے جارجیا
ایک فل برائٹ فیلو کی غیر روایتی ڈائری
زبیر احمد
پاکستانی نوجوانوں میں صلاحیت اور کچھ بہتر کرنے کا جذبہ تو ہے لیکن شاید کیر بیئر کی درست سمت اور تعلیمی معاملات میں بروقت آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے وہ مار کھا جاتے ہیں ؛ اور اپنے لئے مواقع کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ یہ کتاب انہی کیلئے ہے جو تعلیمی مقصد کیلئے امریکہ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ اس کتاب میں فلبرائٹ اسکالرشپ حاصل کرنے کیلئے بنیادیں چیزوں کے ذکر سے لیکر امریکہ میں رہنے، پڑھنے، پڑھانے اور گھومنے پھرنے کے قصے شامل کئے گئے ہیں۔۔۔۔ اس امید پر کہ شاید اس کتاب کو پڑھ کر کسی کو کوئی بہتر آئیڈیامل سکے۔
یقین کیجئے،امریکہ آنے سے کچھ سال پہلے میں نے بھی ایسی ہی ایک کتاب پڑھی تھی جس کے بعد دل میں ایک خواہش سی پلنے لگی تھی۔ پھر اس دبی دبی سی خواہش کو حقیقت کا روپ دینے میں خاصا وقت ضرور لگا لیکن ، بہر حال، اس کے بعد یہ معلوم ہوا کہ ایسے خواب دیکھنے اور ان کو تعبیر تک پہنچانے کی وجہ ایسی ہی کتب بنتی ہیں جن سے ہمیں تحریک ( موٹیویشن) ملتی ہے اور اندر ہی اندر ایک چنگاری سی جلنے لگتی ہے جو کچھ امید، تھوڑی سی لگن اور مستقل مزاجی سے محنت کرنے کے ساتھ ساتھ ، اپنے مالک کی مہربانی سے اس پورے عمل میں جانے کیلئے مدد فراہم کرتی ہے؛ اور آخر کار ہم جیسے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے ڈھیر ساری مسرتوں اور کامیابیوں کا باعث بن جاتی ہے۔
یہ بھی ایسے ہی ایک عام پاکستانی کی معمولی سی کاوش اور سادہ ہی کوشش ہے۔ مجھے قوی امید ہے کہ یہ کتاب اپنے پڑھنے والوں کو امریکہ آنے کیلئے فلبرائٹ اسکالرشپ حاصل کرنے کے عمل، اور بعد میں اس کے ان گنت فوائد سے ضرور روشناس کرائے گی۔