Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Regular price
Rs.1,500
Regular price
Rs.3,000
Sale price
Rs.1,500
Unit price
/
per
Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ
ویب تھری کی اہم ترین اور سب سے منافع بخش پروگرامنگ لینگویج
آج جب ویب تھری ڈیویلپمنٹ کی بات ہوتی ہے تو جس پروگرامنگ لینگویج کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے، وہ بلاشبہ سولیڈ یٹی (Solidity) ہے۔ سیکھنے میں آسان اور آمدن کے لحاظ سے بہترین، سولیڈ یٹی لینگویج ایک طرف آپ کے ہنر اور مہارت کو ویب تھری کی ڈی سینٹرلائزڈ (غیر مرکزی ) دنیا کا راستہ دکھلاتی ہے تو دوسری جانب آپ کیلئے نئے مواقع کی خوشخبری بھی ہے۔ اگر آپ پروفیشنل پروگرامر یا سافٹ ویئر انجینئر ہیں تو آپ بہت جلد سولیڈ یٹی پروگرامنگ سیکھ لیں گے کیونکہ یہ اپنی ساخت میں آج کی بیشتر مشہور پروگرامنگ لینگو میجز سے بہت ملتی جلتی ہے۔ اسمارٹ کونٹریکٹس، ڈی سینٹرلائزڈ آیپس، کراؤڈ فنڈنگ اور ملٹی سگنچر والیٹس وغیرہ ، جو ویب تھری میں خصوصی اہمیت رکھتے ہیں، وہ سب سولیڈ یٹی کی بدولت ہی ممکن ہوئے ہیں۔ سولیڈ یٹی کی مدد سے صارفین ووٹنگ ، بلائنڈ آکشنر (blind auctions)، کراؤڈ فنڈنگ اور ملٹی سگنچر والیٹس کیلئے اسمارٹ کونٹر یکٹس تیار کر سکتے ہیں۔ اسے سیکھنا نسبتا آسان ہے، یہاں تک کہ مبتدی (beginner) بھی بغیر کسی تجربے کے اسے سیکھ سکتے ہیں۔ جو لوگ جاوا اسکرپٹ میں کوڈنگ کا تجربہ رکھتے ہیں وہ اسے خاص طور پر بہت آسان پاتے ہیں۔ یہ بیشتر ڈی سینٹرلائزڈ فائنانس اپلی کیشنز (dApps) کی طاقت بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس فیلڈ میں سولیڈ یٹی ڈیویلپرز کیلئے ملازمت کے زبر دست مواقع ہیں۔ 2022ء میں بہترین پروگرامنگ لینگویجز کے بارے میں ایک مضمون میں یہ بتایا گیا کہ سولیڈ یٹی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی پروگرامنگ لینگویج ہے جو 112,000 ڈالر سے شروع ہوتی ہے اور 166,000 امریکی ڈالر تک پہنچتی ہے!
بلاک چین ٹیکنالوجی میں، جو ویب تھری کی بنیاد ہے، کچھ ایسے تصورات بھی ہیں جن کے بارے میں شاید آپ نے پہلے نہیں سنا ہوگا اور اسی وجہ سے بلاک چین کے ساتھ کام کرنا یا اسے سیکھنا آپ کیلئے قدرے مشکل ہو سکتا ہے۔ تاہم، اگر آپ سولیڈی پروگرامنگ جانتے ہیں تو یہ سب کچھ آپ کیلئے بے حد آسان ہو جائے گا۔ بعض رپورٹس میں یہاں تک بتایا گیا ہے کہ سولیڈیٹی ڈیویلپمنٹ میں 6 ماہ یا اس سے بھی کم تجربہ رکھنے والے پروگرامرز کو اس شعبے میں مقابلہ کم ہونے کی بناء پر سینئرز کے رولزمل رہے ہیں! اگر آپ ویب تھری (web3) میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پھر یقینی طور پر آپ کو سولیڈ یٹی لینگویج سیکھنی چاہئے ، اور اس معاملے میں یہ کتاب آپ کی بھر پور مدد کرے گی۔