Skip to product information
1 of 2

Ramazan Course – رمضان کورس

Ramazan Course – رمضان کورس

Regular price Rs.300
Regular price Rs.500 Sale price Rs.300
Sale Sold out

عوام الناس کے لئے عام فہم زبان میں ترتیب دیا گیا
رمضان کورس
سات اسباق پر مشتمل ایک مکمّل نصاب
اس کتاب میں آپ سیکھیں گے!
اس کتاب میں آپ سیکھیں گے رمضان منیجمینٹ ، چارٹ ، چیک لسٹ اور گراف اور بہت سے عملی طریقوں کی رہنمائی اور مشق
* استقبال رمضان کے طریقے رمضان میں اعمال میں بہتری اور ترقی حاصل کرنے کے طریقے * سحری وافطاری کے فضائل ومسائل * روزے کے تقریبا تمام ضروری مسائل * قضاء کفارہ اور فدیہ کے مسائل *تراویح کے تقریبا تمام ضروری مسائل
* اعتکاف کے تقریبا تمام ضروری مسائل * رمضان کی کچھ خصوصی عبادات۔
یادر ہے! اس کتاب سے صحیح فائدہ اس وقت ہوگا جب آپ اس کوعمل کی نیت سے اور مشق کر کے پڑھیں گے۔ خوب اچھے طریقے سے عمل کی نیت سے اس کتاب کو پڑھیے ۔
اس لیے خوب مشق کیجیے! بار بار پریکٹس کیجۓ!
آپ کو رمضان کا لطف بھی محسوس ہوگا اور اعمال کی پابندی کی توفیق بھی ہوگی ۔ ان شاء اللہ
کتاب کے مؤلف کا تعارف
ڈاکٹر مفتی رشید احد خورشید : معروف شریعہ اسکالر حلال ایکسپرٹ،
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
تعلیم و تجربہ:
پی ایچ ڈی اسلامک اسٹڈیز ( کراچی یونیورسٹی )
فاضل درس نظامی ( جامعہ دارالعلوم کراچی )
مفتی کورس ( جامعۃ الرشید کراچی )
تدریس: 2012 سے تاحال
دینی جامعات میں تدریس: جامعۃ الرشید کراچی
یونیورسٹیز میں تدریس: اقراء یونیورسٹی ،PAF-KIET




View full details