Namaz Course – نماز کورس
Namaz Course – نماز کورس
Regular price
Rs.300
Regular price
Rs.500
Sale price
Rs.300
Unit price
/
per
Namaz Course – نماز کورس
اس کتاب میں آپ سیکھیں گے!
ه نماز کا مسنون طریقہ
ه وضواور نماز کے تقریبا تمام ضروری مسائل
ہ نماز میں کی دعاؤں واذکار کا ترجمہ، تشریح اور فلسفہ
ہ نماز میں توجہ حاصل کرنے کے 12 طریقے
یادر ہے! اس کتاب سے صحیح فائدہ اس وقت ہوگا جب آپ ہر سبق مکمل کرنے کے بعد اس کی خوب مشق کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی ڈسکس کریں! کیونکہ
Practice makes the man perfect
اس لیے خوب مشق کیجیے! باربار پریکٹس کیجیے!
آپ کو نماز کالطف بھی محسوس ہوگا اور پابندی کی توفیق بھی ہوگی ۔ ان شاءاللہ
کتاب کے مؤلف کا تعارف
ڈاکٹر مفتی رشید احد خورشید : معروف شریعہ اسکالر حلال ایکسپرٹ،
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
تعلیم و تجربہ:
پی ایچ ڈی اسلامک اسٹڈیز ( کراچی یونیورسٹی )
فاضل درس نظامی ( جامعہ دارالعلوم کراچی )
مفتی کورس ( جامعۃ الرشید کراچی )
تدریس: 2012 سے تاحال
دینی جامعات میں تدریس: جامعۃ الرشید کراچی
یونیورسٹیز میں تدریس: اقراء یونیورسٹی ،PAF-KIET