Matric in Two Years
Matric in Two Years
Regular price
Rs.500
Regular price
Rs.600
Sale price
Rs.500
Unit price
/
per
Matric in two years
2 سال میں پاکستان کے کسی بھی بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کریں. کیا آپ کبھی اسکول نہیں گئے؟ کیا آپ اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ ناخواندہ ہیں؟ ا ب پ سے شروع کریں اور 2 سال میں ایجوکیشنل بورڈ سے میٹرک پاس کرنے کے ساتھ ساتھ ہنر اور روزگار بھی حاصل کریں. کے جی سے آٹھویں جماعت تک کی پڑھائی صرف ٢2ماہ میں مکمل کرکے نویں جماعت میں شامل ہوجائیں. قیمت صرف 600 روپے
بالکل ناخواندہ جو کبھی اسکول نہ گئے ہوں یا نیم خواندہ لڑکے ،لڑکیوں اور خواجہ سراء کے لئے۔
ا، ب، پ سے شروع کریں اور دو سال میں ایجوکیشنل بورڈ سے میٹرک پاس کرنے کے ساتھ ساتھ ہنر اور روزگار بھی حاصل کریں۔
یہ کتاب سٹوڈنٹس کومیٹرک کا کورس پڑھنے کے لیے ایک بنیاد فراہم کرتی ہے۔