Islam Ka Nazriya Maal O Daulat – اسلام کا نظریہ مال و دولت

Regular price
Rs.700
Regular price
Rs.500
Sale price
Rs.700
Unit price
/
per
اسلام کا نظریہ مال و دولت
“زیر نظر کتاب مال و دولت کے بارے میں اسلام کے معتدل نقطہ نظر کو واضح کرتی ہے۔ میری رائے میں زندگی کے عملی میدان میں قدم رکھنے والے ہر نو جوان کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے۔“
مولانا محمد اسماعیل ریحان
(مصنف ” تاریخ امت مسلمہ”)
……..
“بندہ ضعف طبع اور دیگر مصروفیات کی بنا پرمکمل کتاب کا مطالعہ تو نہ کرسکا البتہ چند مقامات سے دیکھا، الحمداللہ مفید پایا۔ اللہ جل شانہ اس کتاب کو نافع بنائے اور موصوف کے لیے ذخیرہ آخرت بنائے۔ آمین “
مولا نا فضل الرحیم اشرفی
(شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور)
……..
“عصر حاضر میں بالخصوص مال و دولت سے متعلق چند سوال نہایت اہمیت کے حامل بنتے جارہے ہیں، جیسے: مال ودولت کے متعلق اسلام کس نظریے کی دعوت دیتا ہے؟ ایک مسلمان کے لیے کسب معاش اور تجارت کی کتنی اہمیت ہونی چاہیے؟ کیا انسان کی تخلیق کا اولین ترجیحی مقصد صرف کسب معاش ہے؟۔۔۔ اس مختصر مگر جامع کتاب میں ان شبہات کا جواب قرآن کریم، سنت رسولﷺ اور حیاۃ الصحابہ ؓ کی روشنی میں دینے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔ تحریر کا اسلوب سادہ، عام فہم اور موضوع دلچسپ ہونے کی وجہ سے یہ کتاب ہر طبقے کے لیے قابل مطالعہ اور مفید ہے۔“
مولا نا عمرانور بدخشانی
(استاذ جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی)
……..
“ماشاءاللہ اس تحریرمیں معیشت سے متعلق اسلام کے بنیادی نظریہ کو قرآن و حدیث نیز آثار صحابہ ؓ و اقوال اکابرین کی روشنی میں اختصار کے ساتھ پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ بحیثیت مجموعی یہ تحریر ماشاء اللہ مفید ہے۔“
مفتی محمد معاذ اشرف
(سی ای اوسینٹر آف حلال انشورنس)