Skip to product information
1 of 2

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Regular price Rs.1,500
Regular price Rs.2,500 Sale price Rs.1,500
Sale Sold out
ایک تھا الگورتھم اگلے وقتوں میں شمال سے جنوب میں پھیلی عظیم سلطنت ٹیورنگ آباد کی کہانی ہے. جادوئی طاقت کے اندھیروں، بد روحوں اور گابلینز نے جب سلطنت پر تابہ توڑ حملے شروع کردئیے تو بادشاہ سلامت نے ملک کی حفاظت کا بیڑہ اپنی اکلوتی شہزادی بلّو کے سپرد کیا جس کا مقصد تیزی سے بڑھتی تاریکی کو روکنا تھا. شہزادی کے پاس کوئی خاص صلاحیت نہیں تھی سواۓ “الگورتھم” کے جسکا عندیہ اسے ایک جانباز سپہ سالار نے رخصت کرتے ہوئے دیا. کیا شہزادی اپنی متجسس طبیعت کی بدولت وہ تمام الگوریتھمز سمجھ پائی جسکی اسے ضرورت تھی؟ کیا ٹیورنگ آباد پھر سے آباد ہو سکے گا؟ ڈریگن کے مقابلے میں ٹرویلنگ سیلز مین اور ڈیجکسترا نے کیسے مدد کی؟ گراف آباد کی کہانی کیا ہوئی؟ پھولوں نے بائنری نمبرز کیسے ایجاد کئے؟ کچھووں کا ریکرزن سے کیا تعلق ہے اور کورونا وائرس کون سے چکر (لوپ) کا شاخسانہ ہے. یہ سب کچھ آپ اس سیریز میں پڑھ سکیں گے. امید ہے پاکستان میں کمپیوٹر سائنس کی ترویج کے لئے آپکو یہ انداز پسند آئیگا. یہ کتاب 5 سے 50 سال تک کے بچوں کے لئے یکساں مفید ہے
View full details